Find your favorite, sad, romantic, lovely, Urdu and English poetry. Enjoy reading best, latest, fresh and new poetry, ghazal and poems.
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
مانگنےکو تو بہت کحچھ مانگ لوں ---------تم سے
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں چِھدا ہوا، کٹا ہوا
لباس ہے پھٹا ہوا، غبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں چِھدا ہوا، کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزار قافلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نورِ عین ہے
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
Qatil-e-Hussain (A.S) asal mein marg-e-yazeed ha
Islam zinda hota hai her karbala ke bad
किलिंग-ए-हुसैन (एएस) वास्तव में मार्ग-ए-यज़ीद है
इस्लाम हर कर्बला के बाद जिंदा आता है
پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
Aik pal kei thei bass hakoumat yazid Kei,
Sadiyaan hussain kei Hain zamana hussain Ka.
اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
यज़ीद की सरकार के कुछ ही पल थे
शतक हुसैन के समय के हैं
کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسینؑ چرخِ نوعِ
کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسینؑ
چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسینؑ
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
.
Afzal hay kul jahan se gharana Husain ka
Nabiou ka taajdaar hay nana Husain ka
अफ़ज़ल कल है जहाँ हुसैन का परिवार नाना
हुसैन के नबियों का ताज है। यह सिर्फ एक पल था
غرور ٹوٹ گیا ، کوئی مرتبہ نہ ملا
غرور ٹوٹ گیا ، کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا
سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
Ghrur toot gya koi martba nah mila
Sitam kay bad bhi koi hasil jafa na mila
Sr. E. Husain mila ha yazeed ko lrkin
Shikast yei ha k phir bhi jhuka huwa na mila
गर्व टूट गया था, कभी नहीं मिला
उत्पीड़न के बाद भी कुछ हासिल नहीं हुआ
सर हुसैन ने यज़ीद को ढूंढा लेकिन
हार यह है कि वह अभी भी झुका नहीं था
اداس راتوں کو دیکھ کر... مجھے محبت پہ ترس آتا ہے..
دن کہیں بھی گزار لے یہ دل تیرے کوچے میں شام کرتا ہے
Din kahein bhi ghuzar lay ye dil..
Tery koochy mein shaam krta hay..
دن کہیں بھی گزار لے یہ دل
تیرے کوچے میں شام کرتا ہے
दिन कहीं भी बिताओ, ये दिल
शाम को अपने कोच में बिताता है
اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا ختم کر دی ہے محبت تم پر
میں جب بھی تم کو سوچتا ہوں سب حرف ___ دعا بن جاتے ہیں
ہم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
ہم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
ہم سے زندگی کا سودا مت کرو
हम ऐसे प्रेमी हैं जो मौत से प्यार करते हैं
हमारे लिए जीवन का व्यापार मत करो