اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
Find your favorite, sad, romantic, lovely, Urdu and English poetry. Enjoy reading best, latest, fresh and new poetry, ghazal and poems.
لوگ کہتے لفظوں سے کیا ہوتا ہے حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے لفظ ہی مائل کرتے ہیں اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔🙂
حالانکہ لفظ ہی قائل کرتے
لفظ ہی مائل کرتے ہیں
اور لفظ ہی گھائل کرتے ہیں💔🙂
تیری آنکھوں میں ڈوب گئ دیکھا ہے جب سے جاناں🥰 میری آنکھوں میں چمکتے ہیں خواب تیرے دیدار کے مانند🥰
Meri ankhu mn chmkty hyn khwb tery deedar k manad
تیری آنکھوں میں ڈوب گئ دیکھا ہے جب سے جاناں🥰
میری آنکھوں میں چمکتے ہیں خواب تیرے دیدار کے مانند🥰
मैंने तब से इसे तुम्हारी आँखों में देखा है
सपने तुम्हारी दृष्टि की तरह मेरी आँखों में चमकते हैं
تیرے عشق میں ڈوب کر خود کو مٹا دیا😒 میری ذات تھی چاند جیسی تیری محبت میں فنا کر ڈالی
Tery ishq meim doob kr khud ko mita dia
Meri zaat th chand jeisi teri mohabbat mein fana kr dali
تیرے عشق میں ڈوب کر خود کو مٹا دیا
میری ذات تھی چاند جیسی تیری محبت میں فنا کر ڈالی
अपने प्यार में डूबो और खुद को नष्ट कर दो
मेरी जाति चाँद की तरह थी, तुम्हारे प्यार में सत्यानाश कर दी
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞
Mein heiran hu is mein tery siwa koi basa hi nahi
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞
लोग कहते हैं कि दिल समुद्र से गहरा है
मैं चकित हूं कि आपके सिवा इसमें कोई नहीं है
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤ ❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
Muhabbt jb bhi hkti ha muqadar roth jata ha.
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
* प्रेम और भाग्य में अनंत काल का रिश्ता होता है
"जब भी प्यार होता है, तो नियति होती है।"
کيا ہوا اگر ميرے #ہونٹ تيرے #رخســار سے لگ گئے ❤👈#محترمہ #ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نہیں کرنا تو #بدلہ لے لو
Muhtrma..
Naraz qn ho rahi ho muf nahi kr raha to bdla ly lo
کيا ہوا اگر ميرے #ہونٹ تيرے #رخســار سے لگ گئے
❤👈#محترمہ
#ناراض کيو ں ہو رہی ہو #معاف نہیں کرنا تو #بدلہ لے لو
क्या होगा अगर मेरे # होंठ आपके # गालों को छू लें?
❤👈 # सुश्री
आप क्रोधित क्यों हैं? यदि आप क्षमा नहीं करते हैं, तो बदला लें
لپٹا ھے میرے دل سے کسی راز کی صورت ...!!! وہ شخص کہ جس کو میرا ھونا بھی نہیں ھے ...!!! یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے ...!!! پانا بھی نہیں ھے ، اسے کھونا بھی نہیں ھے ....!!💔 🔥🔥
Wo shkha keh jisko mera hona bhi nahi..
Ye ishq muhabat bhi ajeeb ha..
Pana bhi nahi ha usy, khona bhi nahi
لپٹا ھے میرے دل سے کسی راز کی صورت ...!!!
وہ شخص کہ جس کو میرا ھونا بھی نہیں ھے ...!!!
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ھے ...!!!
پانا بھی نہیں ھے ، اسے کھونا بھی نہیں ھے ....!!
मेरे दिल में एक राज़ लिपटा हुआ है ... !!!
जो मेरे पास भी नहीं है ... !!!
प्यार और स्नेह की यह परंपरा भी अद्भुत है ... !!!
कोई लाभ नहीं है, कोई हानि नहीं है .... !!
🔥🔥
🍁"ہم تمہارے ہوئے بالفرض تو ہمیں کس نام سے پکارو گے"❤🙂
To hmy kis naam se pukaro gy
🍁"ہم تمہارے ہوئے بالفرض
تو ہمیں کس نام سے پکارو گے"❤🙂
“हम तुम्हारे होने वाले हैं
तो आप हमें किस नाम से पुकारेंगे?
میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤ #محترم ❤ نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
Muhtram
Nah koi matlab nah koi gila jb bhi mila muskra kr mila
میری یہی عادت تم کو #ہمیشہ یاد رہے گی ❤❤
#محترم ❤
نا کوئی #مطلب نا کوئی #گلہ ،جب بھی ملا #مسکرا کر ملا۔ ❤❤
यह मेरी आदत है जो आपको हमेशा याद रहेगी
# आदरणीय
जब भी # आईसाइल मिले, # नोइंग # ग्ला नहीं। ❤❤
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟ 💖💕❤💔 💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
Ishq krna hay to ishq kr ehsan nah kr..
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
* परेशान दिल को अब और मत सताओ ... ???
💖💕❤💔
* यदि आप प्यार करना चाहते हैं, तो प्यार मत करो और अच्छा करो… ???
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔 💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
Reh bhi rahy hain or raha bhi nahi ja rha
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
इसके बिना एक अजीब स्थिति है
"वे जी रहे हैं और वे जीने वाले नहीं हैं।"
چھوڑ مرشد یہ عشق'عاشقی... آ خود کو برباد کرتے ہیں' ہجر کے درد یاد کرتے ہیں
Aa khud ko barbad krty hyn.. Hihr kay drd yaad krty hn
چھوڑ مرشد یہ عشق'عاشقی...
آ خود کو برباد کرتے ہیں' ہجر کے درد یاد کرتے ہیں
इस प्यार को मेंटर पर छोड़ दो…।
ख़ुद को ख़त्म कर दो, हज का दर्द याद रखना…।
ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیں ہماری خاطر کوئی ستارہ نہیں چلے گا
Hum Apni Dharti Se Apni Har Samt Khud Talashain
Humari Khatir Koi Sitara Nahi Chalega
ہم اپنی دھرتی سے اپنی ہر سمت خود تلاشیں
ہماری خاطر کوئی ستارہ نہیں چلے گا
हम अपनी धरती से अपनी हर सम्त ख़ुद तलाशें
हमारी ख़ातिर कोई सितारा नहीं चलेगा
ٹک ٹاک کے زمانے میں پتنگوں والا پیار آے ہاےہاے کیا کہنے تمہارے پیار کے
Tiktok kay zamany mein ptangu wala pyar??
Aye haye haye... Kia kehny tumhary pyar kay
ٹک ٹاک کے زمانے میں پتنگوں والا پیار
آے ہاےہاے کیا کہنے تمہارے پیار کے
टिक टूक की उम्र में पतंगों का प्यार
मैं आपके प्यार के बारे में क्या कह सकता हूं?
مانا کہ چرجے ہىں تىرى خوبصورتى کہ چار سو. آ دیکھ ہمارى سادگى کے قصے بهى کچھ کم نہىں.
Mana kay charchy hyn teri khobsurti kay chaar soo
Aa deikh hmari sadgi kay qissy bhi kuch kam nahi..
مانا کہ چرجے ہىں تىرى خوبصورتى کہ چار سو.
آ دیکھ ہمارى سادگى کے قصے بهى کچھ کم نہىں.
ہم ان مىں جو ىہ کہہ دىں کہ تىرے در پہ دم
Na hum muflis na hum laghar na muhtaj. E. Karam nikly..
Na hum un myn se jo ye keh dn k tery drr pe dum nikly..
Wo ghalib thy jo by.aabru ho kr chly gaye...
Hazaru galiyan day kr tery kochy se na hum nikly...
نہ ہم مفلس نہ ہم لاغر نہ محتاج کرم نکلے ..
نہ ہم ان مىں جو ىہ کہہ دىں کہ تىرے در پہ دم نکلے ...
وه غالب تهے جو بے آ برو ہو کہ چلے گۓ ،.
ہزاروں گا لىاں دے کر تىرے کو چے سے ہم نکلے..!
हम न तो गरीब हैं और न ही क्षीण और न ही जरूरतमंद।
न ही हम उन लोगों में हैं जो कहते हैं कि आपका दरवाजा सांस से बाहर है ...
वह वह था जो प्रबल हुआ और चला गया।
हजार देने के बाद, हम आपके मुंह से निकले ..!
عشق ہو اور سکون بھی ہو سنو جناب ہوش میں تو ہو
Suno jnb! Hosh mein to ho??
عشق ہو اور سکون بھی ہو
سنو جناب ہوش میں تو ہو
प्रेम और शांति हो सकती है
सुनो साहब, आप होश में हैं
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
Raat bhar jagty hyn hum kuch esy logu ki khatr
Jinhy kbhi din k ujalu mn bhi hmari yaad nahi ati
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر
جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
हम इनमें से कुछ लोगों के लिए पूरी रात रहते हैं
जिसे हम दिन के उजाले में भी याद नहीं करते
ہماری بے خودی کا حال وہ پوچھیں تو اے قاصد یہ کہنا ہوش اتنا ہے کہ تم کو یاد کرتے ہیں
Hamari bay khudi ka haal wo pochein to ay qasid...
Ye kehna hosh itna ha k tum ko yaad krty hyn
ہماری بے خودی کا حال وہ پوچھیں تو اے قاصد
یہ کہنا ہوش اتنا ہے کہ تم کو یاد کرتے ہیں
यदि वे हमारी असहायता के बारे में पूछते हैं, तो हे दूत!
यह कहने के लिए समझ में आता है कि वे आपको याद करते हैं
تم نے تو کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھا کریں گے تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی
Tum badl gye ho ya tumhary shehr mein shaam nahi hoti
تم نے تو کہا تھا ہر شام تیرا حال پوچھا کریں گے
تم بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی
आपने कहा कि हम आपसे हर शाम के बारे में पूछेंगे
आप बदल गए हैं या आपके शहर में कोई शाम नहीं है
زندگی میں کئی بار ایسے مقام سے گزرا جہاں مرنا لازم ہوگیا مگر میں پھر بھی جی گیا
Jahan mrna lazim hogya mgr mein phir bhi jee gya
زندگی میں کئی بار ایسے مقام سے گزرا
جہاں مرنا لازم ہوگیا مگر میں پھر بھی جی گیا
मैं अपने जीवन में कई बार ऐसी जगह से गुजरा
जहां मुझे मरना था, लेकिन मैं अभी भी जीवित था
یہ بات میرے لیے فخر کا سبب ٹھہری کہ تیرے اپنوں میں میرا شمار ہوتا ہے
Keh tery apnu mein mera shumar hota hay
یہ بات میرے لیے فخر کا سبب ٹھہری
کہ تیرے اپنوں میں میرا شمار ہوتا ہے
इससे मुझे गर्व हुआ
कि मैं तुम्हारे रिश्तेदारों में गिना जाता हूँ
اس نے رسماً مجھے سلام کیا لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے
Log kia kia gumaan kr beithy
اس نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے
उन्होंने औपचारिक रूप से मेरा अभिवादन किया
लोगों ने क्या सोचा?
ارے جا پگلی میرے منہ نہ لگ سخت بےوفا ہوں عشق کر بیٹھو گی
Ary ja pgli mery mun na lg
Sakht bewafa hu ishq kr beitho g
ارے جا پگلی میرے منہ نہ لگ
سخت بےوفا ہوں عشق کر بیٹھو گی
हे भगवान
मैं बहुत बेवफा होऊंगा और प्यार में पड़ जाऊंगा
دل سے نکل تو جائیں گے ہم بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا
Buhat yaad aye ga ye ghr purana
دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ گھر پرانا
अगर हम दिल से निकल गए तो हम जाएंगे
मुझे इस पुराने घर की बहुत याद आएगी
خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو
Ab to palku mein tum samaye ho..
خواب آنکھوں میں اب نہیں آتے
اب تو پلکوں میں تم سمائے ہو
सपने अब दिमाग में नहीं आते
अब आप पलक झपकते हैं
یہ محبت تجھے ولی کر دے گی تو اگر سیکھ لے وفا کرنا
اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے سائیں
Utrta nahi moat say pehly..
Ishq eisa bukhar hay saiyein..
اترتا نہیں موت سے پہلے
عشق ایسا بخار ہے سائیں
मृत्यु से पहले नहीं उतरता
प्यार एक ऐसा बुखार है